اردو

urdu

SP Worker Attempted Self Immolation: ایس پی کارکن کی اسمبلی کے سامنے خودسوزی کی کوشش

By

Published : Mar 10, 2022, 4:20 PM IST

اسمبلی انتخابات 2022 کے ووٹوں کی گنتی کے درمیان ایس پی کارکن نے لکھنؤ میں اسمبلی کے سامنے خودسوزی کرنے کی کوشش کی۔ Samajwadi Party Worker Attempted Self Immolation

ایس پی کارکن کی اسمبلی کے سامنے خودسوزی کی کوشش
ایس پی کارکن کی اسمبلی کے سامنے خودسوزی کی کوشش

لکھنؤ:اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے ووٹوں کی گنتی UP Assembly Election Results 2022 کے دوران سماج وادی پارٹی کے ایک کارکن نے دارالحکومت لکھنؤ میں اسمبلی کے سامنے خودسوزی کرنے کی کوشش کی۔ SP Worker Attempted Self Immolation

موقع پر پہنچی پولیس نے آگ بجھائی اور ایس پی کارکن کو ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details