اردو

urdu

پنزو ویری ناگ میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی

By

Published : Jul 18, 2021, 7:22 PM IST

اطلاعات کے مطابق تقریباً 1 بجے کے قریب ایک ریچھ نے محمد اکبر کمار (40 سال) ولد غلام محمد ساکن باٹاگنڈ تحصیل ویری ناگ پر حملہ کیا اور اسے شدید زخمی کر دیا۔

پنزو ویری ناگ میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی
پنزو ویری ناگ میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تحصیل ویری ناگ کے پنزو علاقہ میں آج سہ پہر کو ریچھ نے حملہ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق تقریباً 1 بجے کے قریب ایک ریچھ نے محمد اکبر کمار (40 سال) ولد غلام محمد ساکنہ باٹاگنڈ تحصیل ویری ناگ پر حملہ کیا اور اسے شدید زخمی کیا۔

زخمی کو علاج کے لیے پی ایچ سی ویری ناگ منتقل کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details