سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے امرگڑھ اور اس کے گردنواح علاقوں میں ٹریفک محکمہ کی جانب سے ٹریفک کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم چلائی گئی۔ اس دوران سوپور کے امرگڑھ علاقے میں ٹریفک محکمہ کی جانب گاڑیوں کے Documents چیک کیے گئے۔
اس موقع پر ٹریفک محکمہ بارہمولہ کے ڈی ایس پی مجاہد نظیر نے بتایا کہ آج ہم سوپور کے امرگڑھ میں گاڑیوں کے (High Security Number plate ) چیک کر رہے ہیں جو کوئی بھی Duplicate گاڑی چلارہا ہے تو ہم اس کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔ Traffic Rules Violators Fined in Sopore