ETV Bharat / bharat

Urdu Journalism Workshop in Sopore سوپور میں صحافیوں کے لئے یک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 9:20 PM IST

سوپور ڈاک بنگلہ میں انجمن اردو صحافت جموں کشمیر کی جانب سے صحافیوں کے لئے یک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کے دوران حاضر میں اردو صحافت اور ڈیجٹیل میڈیا کے عنوان پر غوروفکر کیا گیا۔ Urdu Journalism Workshop in Sopore

Urdu Journalism Workshop in Sopore
سوپور میں صحافیوں کے لئے یک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور ڈاک بنگلہ میں انجمن اردو صحافت جموں کشمیر کی جانب سے صحافیوں کے لئے یک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کے محمان خصوصی یوسف جمیل تھے اور اس سلسلے میں پروگرام کے دوران حاضر میں اردو کا بدلتا کردار اور اردو صحافت اور ڈیجٹیل میڈیا کے عنوان پر غوروفکر کیا گیا۔ Urdu Journalism Workshop in Sopore

سوپور میں صحافیوں کے لئے یک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اس موقع پر صحافت سے وابسطہ صحافیوں نے بتایا کہ موجودہ دور میں اردو صحافت کافی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ اردو جرنلزم سے وابسطہ صحافیوں کو کافی کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مقربرین نے بتایا کہ اس وقت ڈجیٹل جرنلزم کا دور ہے اور اس میں کافی چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے اور اگر ایک صحافی ایک نیوز بناتا ہے تو اس کو اچھی طرح سے لکھنے آنا چاہیے تاکہ لوگوں تک ایک اچھی خبر پہنچ سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس موجودہ طور میں کوئی بھی سٹیزن جرنلسٹ بن سکتا ہے لیکن اس کو جرنلزم کے حقائق پتہ ہونے چاہیے تبھی وہ بہتر جبر بنا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hindu Journalists in Lucknow اردو صحافت کو لکھنؤ میں ہندو صحافیوں نے پروان چڑھایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.