ETV Bharat / state

Mass Sampling in Pampore: پانپور قصبہ کے سرکاری دفاتر میں ماس ٹیسٹنگ

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 7:56 PM IST

پانپور قصبہ کے سرکاری دفاتر میں ماس ٹیسٹنگ
پانپور قصبہ کے سرکاری دفاتر میں ماس ٹیسٹنگ

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے مختلف سرکاری دفاتر میں کام کر رہے ملازمین کی ویکسینیشن سے قبل ماس ٹیسٹنگ عمل میں لائی جا رہی ہے Mass Sampling in Pampore تاکہ ویکسینیشن سے قبل کورونا وائرس مثبت کیسز کا پتہ لگایا جا سکے۔

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں محکمہ صحت کی جانب سے پانپور قصبہ کے مختلف سرکاری دفاتر میں ماس ویکسینیشن ڈرائیو کا آغاز Vaccination Drive in Pampore کیا گیا۔

پانپور قصبہ کے سرکاری دفاتر میں ماس ٹیسٹنگ

ویکسینیشن سے قبل ملازمین کی کورونا ٹیسٹنگ عمل میں لائی جارہی ہے۔

محکمہ صحت کے افسران نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رہنما خطوط کی پاسداری کے ساتھ ساتھ ویکسینیشن بھی ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ قصبہ پانپور کے مختلف سرکاری دفاتر میں ماس ویکسینیشن سے قبل ماس ٹیسٹنگ عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ ویکسینیشن سے قبل کورونا وائرس مثبت کیسز کا پتہ لگایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی بھی شخص کی کورونا رپورٹ مثبت پائی جائے گی تو انہیں ویکسین سے قبل قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.