ETV Bharat / state

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Nov 15, 2019, 9:04 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں کانگریس پارٹی کے کارکنان کی جانب سے بی جے پی خلاف احتجاجی پرچہ تقسیم کیا گیا۔

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

اس پرچے کے ذریعہ عوام کو بتایا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت نے عوام سے سب کا ساتھ سب کا وکاس کا وعدہ کیا تھا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ اس پرچے میں درج تھا کہ "سب کا بناش کیول بی جے پی کا ویکاس


بی جے پی حکومت میں ملک اور ریاست اتر پردیش کی معیشت بدحالی کا شکار ہے اور بے روزگاری عروج پر جب کہ کاشتکاری اور کاروبار دونوں برباد ہو چکے ہیں اس سے ملک کے نوجوان مایوس ہیں۔

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج۔ویڈیو

ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حکومت میں آنے کے بعد نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ شکشا متر، ہوم گارڈ،آگن باڑی اور مدرسہ اساتذہ کی تمام نوکریاں لگاتار ختم کی جا رہی ہیں۔

کانگریس پارٹی ملک کی بگڑتی معیشت کو لے کر فکرمند ہے کانگریس پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی کے حکم پر اترپردیش کانگریس کمیٹی 5 نومبر سے 15 نومبر تک لگاتار بی جے پی کے خلاف سیمینار جلسے اور جگہ جگہ عوام کو پرچے بانٹ کر احتجاج کرے گی ۔

Intro: کانگریس نے کیا بی جے پی کے خلاف پرچے بانٹ کر مظاہرہ


Body:اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے حکم پر مرادآباد مہانگر کانگریس کمیٹی نے ڈی ایم گیٹ کے پاس کانگریس کے ممبروں نے عام لوگوں کو بی جے پی کے خلاف پرچے بانٹ کر عوام کو بیدار کیا پرچوں کے ذریعے عوام کو بتایا گیا کی بی جے پی سرکار نے عوام سے وعدہ کیا تھا سب کا ساتھ سب کا وکاس لیکن حاصل ہوا سب کا بناش کیول بی جے پی کا ویکاس ہوا اس ملک واہ ریاست اتر پردیش کی اکنامک ختم ہونے کے حالات میں ہیں اور بےروزگاری چرم پر ہے کسانی اور کاروبار چوپٹ ہو چکے ہیں

ملک اور ریاست میں بڑھتی بے روزگاری سے آج کا نوجوان مایوس ہے ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ روزگار تیزی سے ختم ہو رہے ہیں شکشا متر, ہوم گارڈ,, اور آگنواڑی ملازم مدرسہ اساتذہ اور تمام نوکریاں لگاتار ختم ہورہی ہے

کانگریس ملک کی بگڑتی اکنومی کو لے کر فکرمند ہے کانگریس راشٹریہ صدر محترمہ سونیا گاندھی جی کے حکم پر اترپردیس کانگریس کمیٹی 5 نومبر سے لگاتار 15 نومبر کے بیچ بی جے پی کے خلاف اعتزاز سیمینار جلسے اور جگہ جگہ عوام کو پرچے بانٹ کر بی جے پی کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہے

بائٹ-1- ایس گپتا


Conclusion: کانگریس نے کیا بی جے پی کے خلاف پرچے بانٹ کر مظاہرہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.