ETV Bharat / state

Modi Birthday: کشتواڑ میں دس روزہ خون عطیہ کیمپ کے انعقاد کا اعلان

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 12:36 PM IST

ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر بی جے پی کے سابق وزیر سنیل شرما نے اعلان کیا ہے کشتواڑ میں 17 ستمبر سے 7 اکتوبر تک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کریں گے۔

Kishtwar: The Prime Minister's birthday was celebrated in the BJP office
Kishtwar: The Prime Minister's birthday was celebrated in the BJP office

کشتواڑ: وزیراعظم نریندر مودی کی یوم سالگرہ کو یادگار بنانے کے لئے بی جے پی دس روزہ خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کرے گی۔ اس بات کی جانکاری سابق وزیر سنیل شرما نے مودی کی یوم سالگرہ پر کیک کاٹنے کے بعد میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے دی۔

ویڈیو دیکھیے

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کشتواڑ 17 ستمبر سے 7 اکتوبر تک لوگوں کی مدد اور خون عطیہ کیمپ منعقد کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: اے سی آر نے ناجائز قبضہ ہٹانے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا

اس سے قبل بی جے پی دفتر میں جنرل سکریٹری جموں کشمیر اور سابق وزیر سنیل کمار شرما کی صدارت میں کیک کاٹ کر مودی کی سالگرہ منائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.