ETV Bharat / state

ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کا حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 4:50 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:15 AM IST

village defense committee members protest against government, demand release of pending dues
ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کا حکومت کے خلاف احتجاج

احتجاجی ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران نے حکومت سے اپیل کی کہ ان کی ماہانہ تنخواہ واگزار کی جائے تاکہ انہیں پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے حکومت کو متنبہ کیا کہ آگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو یہ اپنے ہتھیار ضلع انتظامیہ کے افسران کے سامنے ڈال دیں گے۔

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جموں صوبہ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران نے پریس کلب میں اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا۔ احتجاج کر رہے ممبران نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کا حکومت کے خلاف احتجاج

ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کے صدر بہاری لال بھوشن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 1996 میں بھارت کے وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے ولیج ڈیفنس کمیٹی کا قیام عمل میں لایا تھا لیکن آج تک انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات نہیں ملی جبکہ ہم سرحدوں کی حفاظت پچھلے 25 سالوں سے کر رہے ہیں۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ان کی ماہانہ تنخواہ واگزار کی جائے تاکہ انہیں پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے حکومت کو متنبہ کیا کہ آگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو یہ اپنے ہتھیار ضلع انتظامیہ کے افسران کے سامنے ڈالے گئے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں کے پہاڑی علاقوں میں وی ڈی سیز کا قیام 1995ء میں عمل میں لایا گیا تھا۔ ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی تشکیل کا مقصد سرحدی دیہات میں حفاظت کو یقینی بنانا اور عسکریت پسندی سے نپٹنے میں فورسز اور پولیس کی مدد کرنا تھا۔تاہم گزشتہ ڈیڑھ دہائی کے دوران دیکھا گیا کہ وی ڈی سی ممبران نے ہتھیاروں اور اختیارات کا غلط استعمال کیا۔

ان کے ہاتھوں مبینہ طور پر عام شہریوں کا قتل بھی ہوا جبکہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خطہ جموں میں وی ڈی سی ممبران کی کُل تعداد چار ہزار سے زیادہ ہے۔ ان وی ڈی سی ممبران نے اب تک 14 مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار یا ہلاک کیا ہے۔

راجناتھ سنگھ نے 8 اپریل 2019 کو جموں کے مختلف علاقوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ان کی جماعت پھر سے اقتدار میں آنے پر جموں میں وی ڈی سی ممبران کو تنخواہیں دے گی۔ان کا کہنا تھا وی ڈی سیز بغیر تنخواہ کے نہیں رہیں گے۔

Intro:جموں میں ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کا سرکار کے خلاف احتجاج 

مرکز کے زیرانتظام جموں میں آج جموں صوبہ جموں کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران نے پریس کلب میں اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا احتجاج کر رہئے ممبران نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی 

 ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کے صدر سری پیری لال بوسن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 1996 میں ہندو ستان کے سابقہ وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے وقت میں ویلجڈیفنس کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا تھا لیکن آج تک ہمیں کسی بھی طرح کی سہولیات نہیں  ملی جبکہ ہم سرحدوں کی حفاظت پچھلے 25 سالوں سے کر رہیے ہیں ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں ماہانہ تنخواہ ملے تاکہ ہمیں کسی بھی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڈھے  انہوں نے سرکار کو مزید منطباہ کیاکہ آگر ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ اپنے ہتھیار ضلع انتظامیہ کے اعلا افسران کے سامنے ڈالی گئے 

قابل ذکر ہے کہ جموں کے پہاڑی علاقوں میں وی ڈی سیز کا قیام 1995ءمیں عمل میں لایا گیا تھا۔ ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی تشکیل کا مقصد سرحدی دیہات میں حفاظت کو یقینی بنانا اور ملی ٹینسی سے نپٹنے میں فورسز اور پولیس کی مدد کرنا تھا۔تاہم گزشتہ ڈیڑھ دہائی کے دوران دیکھا گیا کہ وی ڈی سی ممبران نے ہتھیاروں اور اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ ان کے ہاتھوں مبینہ طور پر عام شہریوں کا قتل بھی ہوا جبکہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق خطہ جموں میں وی ڈی سی ممبران کی کُل تعداد چار ہزار سے زیادہ ہے۔ ان وی ڈی سی ممبران نے اب تک 14 مبینہ جنگجوﺅں کو گرفتار یا ہلاک کیا ہے۔ انہیں کوئی مشاہراہ نہیں دیا جاتا۔راجناتھ سنگھ نے بحیثیت وزیر داخلہ رواں سال کے 8 اپریل کو جموں کے مختلف علاقوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ان کی جماعت پھر سے اقتدار میں آنے پر جموں میں وی ڈی سی ممبران کو تنخواہیں دے گی۔ان کا کہنا تھا ‘وی ڈی سیز بغیر تنخواہ کے نہیں رہیں گے۔ ہم انہیں بھی تنخواہ دیں گے

Body:جموں میں ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کا سرکار کے خلاف احتجاج 

Conclusion:
جموں میں ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران کا سرکار کے خلاف احتجاج 

مرکز کے زیرانتظام جموں میں آج جموں صوبہ جموں کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ولیج ڈیفنس کمیٹی ممبران نے پریس کلب میں اپنی مانگوں کو لیکر دوسری مرتبہ احتجاج کیا احتجاج کر رہئے ممبران نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی 

Last Updated :Feb 28, 2020, 10:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.