ETV Bharat / state

Cycle Rally In Pulwama پلوامہ کے لوگوں نے سائیکل ریلی کا والہانہ استقبال کیا

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 7:49 PM IST

پلوامہ کے لوگوں نے سائیکل ریلی کا خیرمقدم کیا
پلوامہ کے لوگوں نے سائیکل ریلی کا خیرمقدم کیا

پلوامہ میں محکمے سیاحت اور یوتھ سروسزاینڈ اسپورٹس کی مشترکہ سائیکل ریلی کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ ریلی کا مقصد سیاحتی مقامات کو فروغ دینا ہیں۔Pulwama residents Warm welcome cycle rally

پلوامہ:وادی کشمیر میں پہلی بار محکمے سیاحت اور یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے اشتراک سے ایک سائیکل ریلی کا انعقاد کیا جس کا مقصد ہے جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقامات کو فروغ دینا ہیں۔The joint cycle rally of Department of Tourism and Youth Services and Sports was welcomed in Pulwama

وادی کشمیر میں کئی اہم مقامات ہے جو ملک بھر میں مشہور ہے۔ ااس کی خوبصورتی کی وجہ سے ملک کے ساتھ ساتھ بیرونی ممالک سے آئے ہوئے سیاح ان مقامات پر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

پلوامہ کے لوگوں نے سائیکل ریلی کا والہانہ استقبال کیا

وہیں اگر ہم رواں سال کی بات کرے تو سیاحوں کی تعداد میں کافی اضافہ دیکھا گیا جبکہ یہ جموں و کشمیر کی معیشت کے لئے اچھی بات ہے اور یہاں پر سیاحوں کے آنے سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا ہے۔

وہیں حال ہی میں انتظامیہ نے جنوبی کشمیر کے کئی مقامات کو سیاحتی نقشے پر لانے کے لئے اقدامات کئے۔ جن کو فروغ دینے کے لئے محمکہ سیاحت ضلع انتظامیہ اور محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے اشتراک سے ایک سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک کی مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے سائیکل سواروں نے حصہ لیا۔

پلوامہ کے لوگوں نے سائیکل ریلی کا خیرمقدم کیا
پلوامہ کے لوگوں نے سائیکل ریلی کا خیرمقدم کیا

اس ریلی میں نوجوانوں کے ساتھ بزرگ لوگوں نے شرکت کی۔ یہ ریلی 60 سائیکل سواروں پر مشتمل ہے جو سرینگر کے ایس آر ٹی سی سے شروع ہوکر پلوامہ کے محتلف مقامات سے ہوتی ہوئی ضلع شوپیان میں داخل ہوگئی۔

اس ضمن میں ایک مقامی سائیکل سوار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوان کے لئے اچھی بات ہے کہ یہاں کے نوجوان کھیل کود کے ساتھ منسلک ہوں ساتھ ہی اس طرح کی ریلیاں منعقد ہونے چاہیں تاکہ نوجوان تندرست رہے۔

اس ضمن میں دہلی سے آئے ہوئے ایک سائیکل سوار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیر کو فورغ دینے کے لئے آئے ہے۔کشمیر میں بہت ہی خوبصورت جگہ موجود ہے جن کو اج تک کسی نے بھی نہیں دیکھ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Transport Sector Facing Losses ٹرانسپورٹرز کے مطالبات کب پورے کیے جائیں گے؟

اس ضمن میں ایک خواتین سائیکل سوار جو کہ پنجاب لدھیانہ سے آئے ہوئے تھے نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں سائیکل ریلی میں حصہ لے کر بہت ہی مزا ارہا ہیں۔

اس ضمن میں پنجاب لدھیانہ سے آئے ہو ایک اور سائیکل سوار نے بات کرتے ہوئے کہا اس ریلی کا مقصد ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ پیار بڑھنا اور ہم ملک کے محتلف ریاستوں سے آئے ہم اس کا مقصد ہے کہ سب کوایک ساتھ جوڑنا ہے۔

اس ریلی میں ایک 63 سالہ خواتین نے بھی حصہ لیا جو کہ ہریانہ سے تعلق رکھتے تھے انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سال 2018 سے سائیکلنگ کررہے ہوں اور مجھ یہاں اکے بہت اچھا لگا رہا ہیں۔The joint cycle rally of Department of Tourism and Youth Services and Sports was welcomed in Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.