ETV Bharat / sports

World Wrestling Championships 2022 بجرنگ پونیا عالمی کشتی چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتا

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 11:58 AM IST

بجرنگ پونیا نے سربیا میں بلگریڈ میں عالمی کشتی چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ Bajrang Punia wins bronze

World Wrestling Championships 2022: Bajrang Punia wins bronze
بجرنگ پونیا عالمی کشتی چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتا

کشتی میں بھارتی پہلوان اور اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بجرنگ پونیا نے کل عالمی کشتی چمپیئن شپ میں 65 کلوگرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے Puerto Rico's کے Sebastian C Rivera کو گیارہ نو سے ہرایا۔ یہ پونیا کا چمپئن شپ میں چوتھا تمغہ ہے۔ World Wrestling Championships 2022: Bajrang Punia wins bronze

انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز سنہ 2013 میں کانسے کا تمغہ جیت کر کیاتھا۔ انہوں نے سنہ 2018 میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے سنہ 2019 میں کانسے کا ایک اور تمغہ جیتاتھا۔ پونیا نے اب تک 4 تمغے جیتے ہیں۔ اس عالمی کشتی چمپئن شپ میں بھارت کا یہ دوسرا تمغہ ہے۔

بھارتی پہلوان اور 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے Vinesh Phogat نے 53 کلوگرام زمرے میں بدھ کو بلغراد میں عالمی کشتی چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.