ETV Bharat / sports

England vs India Women's T20I بھارت انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹوئنٹی میچ آج رات کھیلا جائے گا

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 4:36 PM IST

England Women and India Women will face-off in the high 3rd T20I today
بھارت انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹوئنٹی میچ آج رات کھیلا جائے گا

خواتین کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج رات برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ England vs India Women's T20I

نئی دہلی: خواتین کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج Bristol میں کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات کو گیارہ بجے شروع ہوگا۔ England vs India Women's T20I

اس سے قبل منگل کو بھارت نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز ایک-ایک سے برابر کر لی ہے۔ دونوں ہی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد تین ونڈے بین الاقوامی میچ کھیلیں گی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.