ETV Bharat / science-and-technology

Tesla Launches Wireless Charger ٹیسلا نے اپنا ایئر پاور جیسا وائرلیس چارجر لانچ کیا

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 5:39 PM IST

الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹیسلا نے اپنا وائرلیس چارجنگ پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے، یہ ایک ایسا وائرلیس چارجر ہے جو ایک وقت میں تین Qi ڈیوائسز کو چارج کر سکتا ہے۔

ٹیسلا نے اپنا ایئر پاور جیسا وائرلیس چارجر لانچ کیا
ٹیسلا نے اپنا ایئر پاور جیسا وائرلیس چارجر لانچ کیا

سین فرانسسکو: ایلون مسک کی ملکیت والی الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹیسلا نے اپنا وائرلیس چارجنگ پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے، یہ ایک ایسا وائرلیس چارجر ہے جو ایک وقت میں تین Qi ڈیوائسز کو چارج کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے میک ریومرس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق، Tesla کی چارجنگ، میٹ ایپل کے AirPower سے ملتی جلتی ہے جس میں تین ڈیوائسز کہیں بھی رکھی جا سکتی ہیں اور ہر ایک کو 15 واٹ تک پاور سپلائی کی جا سکتی ہے۔ Tesla launches its own AirPower-like wireless charger

ٹیسلا کے مطابق، چارجنگ میٹ کا ڈیزائن سائبر ٹرک سے متاثر تھا اور اس میں ایلومینیم ہاؤسنگ، الکانتارا سرفیس اور ایک ڈیچیٹیبل میگنیٹک اسٹینڈ ہے جس کا استعمال فلیٹ یا اینگل چارجنگ کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ Tesla launches its own AirPower-like wireless charger

اس ضمن میں ٹیسلا نے کہا، "سائبر ٹرک کے اینگولر ڈیزائن اور میٹیلک اسٹائل سے متاثر ہو کر، ہمارا وائرلیس چارجنگ پلیٹ فارم بیک وقت میں تین ڈیوائسز کے لیے 15W تک تیز رفتار چارجنگ پاور فی ڈیوائس فراہم کرتا ہے۔ Tesla Launches Wireless Charger

"اس چارجر کا سلیک ڈیزائن ایلومینیم ہاؤسنگ، ایک پریمیم الکینتارا سرفیس اور ایک علیحدہ میگنیٹک اسٹینڈ سے بنایا گیا ہے جو آپ کو بہتر دیکھنے کے لیے چارجر کو فلیٹ یا اینگل پر دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ Tesla launches its own AirPower-like wireless charger

اسے بھی پڑھین:

ایپل نے ستمبر 2017 میں AirPower کا اعلان کیا تھا، ایک ملٹی ڈیوائس چارجر جسے آئی فون، ایپل واچ، اور ایئر پوڈز کو بیک وقت چارج کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ Tesla launches its own AirPower-like wireless charger

اسے بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.