ETV Bharat / business

Petrol Diesel Prices Update پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں استحکام

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 4:54 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

ملک میں پانچ ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔Petrol Diesel Prices Today

نئی دہلی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج بھی مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.36 فیصد اضافے سے 86.22 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اسی طرح امریکی خام تیل 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 80.65 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔Petrol and diesel prices stable

گھریلو تیل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ ملک میں 5 ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کے لحاظ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح رہیں:-

شہر............پٹرول................ڈیزل...

دہلی.........96.72، .............89.62

ممبئی ... 106.31.,.............94.27

کولکتہ....106.03 . ............92.76

چنئی .... 102.63...............94.24

یہ بھی پڑھیں: Petrol Diesel Prices Update پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم


یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.