ETV Bharat / state

Petrol Diesel Prices Update پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Jan 1, 2023, 10:57 AM IST

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل مستحکم ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر ہے۔ Petrol and Diesel Prices Unchanged
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود ملک میں آج بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور وہ گزشتہ روز کی سطح پر ہی رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں لندن برینٹ کروڈ بڑھ کر85.91 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ اسی طرح یوایس کروڈ 2.69 فیصد اضافے کے ساتھ 80.51 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ گھریلو تیل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ Petrol and Diesel Prices stable

ملک میں 5 ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پرتمام ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Petrol Diesel Prices Update پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں


آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:-

شہر............پٹرول................ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی..........96.72.............89.62

ممبئی ..... 106.31............94.27

کولکاتہ....106.03............92.76

چنئی ..... 102.63............94.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.