ملک بھرمیں 24 گھنٹے بجلی، بہتر صحت وتعلیم سمیت کیجریوال کی دس ضمانتیں - Kejriwal Guarantees

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 12, 2024, 7:27 PM IST

thumbnail
ملک بھرمیں 24 گھنٹے بجلی، بہتر صحت وتعلیم سمیت کیجریوال کی دس ضمانتیں (عام آدمی پارٹی ایکس)

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 10 انتخابی ضمانتوں کا اعلان کیا ہے۔ جنہیں وہ انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پر ملک میں نافذ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ہماری گارنٹی مارکیٹ کے اندر ایک برانڈ کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ ہم جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں۔ ان گارنٹیوں میں ایک نئے بھارت کا وژن ہے۔ اس میں ایسے بہت سی گارنٹیاں ایسی ہیں جو پچھلے 75 برسوں میں ہوجانے چاہیے تھے لیکن نہیں ہو سکے۔ کیجریوال نے یہ بھی کہا  کہ ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ مودی کی گارنٹی کون پورا کرے گا کیونکہ وہ 75 سال کے ہو جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.