کنہیا کمار کے سپورٹ میں نیہا سنگھ راٹھور کی انتخابی ریلی - Neha Singh Rathore in Delhi

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 23, 2024, 5:24 PM IST

thumbnail
کنہیا کمار کے سپورٹ میں نیہا سنگھ راٹھور کی انتخابی ریلی (ای ٹی وی بھارت)

نئی دہلی: اس وقت شمال مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ دہلی کی سب سے ہاٹ سیٹ بنی ہوئی ہے۔ اس سیٹ پر بھوجپوری بمقابلہ بھوجپوری کا ہے۔ بی جے پی کے بھوجپوری اسٹار منوج تیواری نے اداکارہ اکشرا سنگھ کو انتخابی مہم کے لیے میدان میں اتارا تو دوسری جانب نیہا سنگھ راٹھور، کنہیا کمار کے لیے ووٹ مانگنے مکھرجی نگر پہنچ گئیں۔ دہلی کی تمام ساتوں سیٹوں پر چھٹے مرحلے یعنی 25 مئی کو ووٹنگ ہونی ہے۔ نیہا سنگھ نے دہلی کے مکھرجی نگر پہنچ کر گانا گا کر لوگوں سے کنہیا کمار کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.