اردو

urdu

NC Protest Against Delimitation Commission: حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاج

By

Published : Feb 28, 2022, 6:12 PM IST

پونچھ ضلع کی تحصیل مینڈھر میں نیشنل کانفرنس National Conference in Mandher کے سابق ایم ایل اے جاوید رانا کی قیادت میں پارٹی کارکنان نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کے پارٹی ہیڈکوارٹر مینڈھر میں مظاہرہ کیا۔ NC Protest Against Delimitation Commission

NC Protest Against Delimitation Commission: حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاج
NC Protest Against Delimitation Commission: حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاج

مینڈھر میں نیشنل کانفرنس نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ اگر کمیشن نے اس فیصلے کو جلد تبدیل نہ کیا تو آنے والے دنوں میں بڑا احتجاج کیا جائے گا۔ NC Protest Against Delimitation Commission

NC Protest Against Delimitation Commission: حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاج

حد بندی کمیشن کے خلاف نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں نے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے کہنے پر حد بندی کمیشن کی ٹیم نے ایسا کیا ہے۔ تحصیل مینڈھر کے لوگوں کو سرنکوٹ سے جوڑ دیا گیا اور سرنکوٹ کو منڈی سے ملا دیا گیا ہے، پونچھ کے گھنیتر کو سرنکوٹ سے جوڑ دیا گیا ہے، ایسا کر کے مقامی لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔ NC Protest Against Delimitation Commission

یہ بھی پڑھیں: NC Protest Against Delimitation Commission in Rajouri: حدی بندی و نظربندی کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ راجوری-پونچھ پارلیمانی سیٹ کو اننت ناگ سے جوڑ دیا گیا ہے، جو دونوں سرحدی اضلاع کے ساتھ ناانصافی ہے، جس کی وجہ سے ریاست کے حالات مزید بگڑ سکتے ہیں، جس کی ذمہ دار مرکزی حکومت ہوگی۔ NC Protest Against Delimitation Commission

ABOUT THE AUTHOR

...view details