اردو

urdu

Naat Recitation Competition پانپور میں قرات و نعت مقابلہ

By

Published : Sep 17, 2022, 6:57 PM IST

پروگرام میں بہتر مظاہرہ کرنے کے بعد بچوں کو ضلع سطع کے نعت و قرات مقابلے میں شمولیت کرنے کا موقع ملے گا، جہاں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو سرٹفکیٹ اور انعامات سے نوازا جائے گا۔ Naat, Qirat competition held at GMS Pampore

تقریب منعقد
تقریب منعقد

پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ گرلز مڈل لسکول درنگہ بل پانپور میں نعت و قرآت مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پانپور زون کے مختلف اسکولز سے آئے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ اپنے اپنے مخصوص انداز میں تلاوت قرآن پاک تلاوت کی۔Naat, Qirat competition held at GMS Pampore


پروگرام میں بہتر مظاہرہ کرنے کے بعد بچوں کو ضلع سطع کے نعت و قرات مقابلے میں شمولیت کرنے کا موقع ملے گا، جہاں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو سرٹفکیٹ اور انعامات سے نوازا جائے گا۔

تقریب منعقد
زونل ایجوکیشن آفسر پانپور عبدلرشید نے پروگرام کے تعلق سے بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ انہوں نے یہ نعت وقرات مقابلے کا اہتمام اس لۓ کیا ہے تاکہ بچوں کے مخفی صلاحیتوں کا اظہار ہوسکے۔ Naat Recitation Competition

مزید پڑھیں:دارالعلوم صدیقیہ میں 29 لڑکیوں کی دستار بندی


انہوں نے کہا یہ مقابلے پہلے اسکولی سطح سے شروع کئے گئے، جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچے کو آج زونل سطح پر منقعد پروگرام میں شرکت کی،انہوں نے مزیدکہا کہ آگے بھی انہیں ضلع سطح مقابلے میں شمولیت کا موقع مل سکتا ہے جہاں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا جاۓ گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details