Thief Stole Bolero In Palamu لنگی پہنے شخص کی بولیرو چوری کرنے کا ویڈیو وائرل

By

Published : Aug 21, 2022, 7:11 PM IST

thumbnail

ضلع پلامو کے نواجائی پور تھانہ علاقے میں ایک چورنے بولیرو چوری کر لی ہے۔ چوری کی پوری واردات سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی۔ چوری کی واردات کے بارے میں نواجائی پور تھانے کے انچارج سنجے کمار راجک نے بتایا کہ گاڑی چوری ہوئی ہے، پولیس گاڑی کی بازیابی کے لیے کئی علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔ Thief Stole Bolero In Palamu

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.