بھاونگر میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال، دیکھیں ویڈیو

By

Published : Jun 29, 2022, 9:14 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

thumbnail

بھاو نگر کے مہووا کے کچھ گاؤں میں بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے۔ وہیں مسلسل بارش کی وجہ سے کئی ندی نالوں میں آبی سطح میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ بارش کے باعث رہائشی علاقوں میں پانی داخل ہونے سے لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں۔ کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث لوگ چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.