بی جے پی رکن اسمبلی بھوپیش چوبے کا ایک اور ویڈیو وائرل

By

Published : Feb 27, 2022, 12:25 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:18 PM IST

thumbnail

ان دنوں بی جے پی رکن اسمبلی بھوپیش چوبے کا ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رکن اسمبلی بھوپیش چوبے ایک عمر رسیدہ شخص کی مالش کررہے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے اپنی غلطیوں کے لیے ووٹروں سے معافی مانگتے ہوئے اسٹیج پر کان پکڑ کے اٹھ بیٹھک لگائے تھے جس کا ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.