تاج محل کو دوبارہ عوام کے لیے کھولنے کا اعلان

By

Published : Sep 19, 2020, 5:16 PM IST

thumbnail

دنیا کے سات عجائب میں سے ایک آگرہ کا تاج محل 21 ستمبر سے سیاحوں کے لیےدوبارہ کھولا جائیگا۔ ہر برس ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد تاج محل کا دیدار کرنے آتے ہیں۔ ہوٹل مالکان نے حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تاج محل کے دیدار کے لیے سیاحت پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.