ETV Bharat / state

پولیس اہلکاروں کے گھر قرقی کا نوٹس چسپاں

author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:24 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST

سنہ 2017 کے نومبر میں نوئیڈا کے ہیبت پور میں بی جے پی سمیت دو افراد کا قتل کر دیا گیا تھا، اسی کیس میں مطلوب داروغہ اور پولیس کے گھر قرقی کے نوٹس چسپاں کیے گئے ہیں۔

بی جے پی لیڈر شیو کمار


بی جے پی کے رہنما شیو کمار یادو، ڈرائیور بدری ناتھ اور پرائیویٹ سکیورٹی اہلکار رئیس پال کے قتل کیس میں ضلعی عدالت نے داروغہ امت یادو اور ارون یادو کے گھر قرقی کے نوٹس چسپاں کیے ہیں۔

داروغہ امت یادو اور ارون یادو اگر مقررہ وقت میں خودسپردگی نہیں کرتے ہیں تو ان کے گھروں کی قرقی کر دی جائے گی۔

ان دونوں کے خلاف پہلے ہی غیر ضمانتی وارنٹ پہلے ہی جاری کردیا گیا ہے۔اس کیس کی تفتیش ایس آئی ٹی کی ٹیم کر رہی ہے۔

تفتیش بعد امت یادو اور ارون یادو اس معاملے میں ملزم بنایا گیا ہے۔

سنہ 2017 کے نومبر میں نوئیڈا کے ہیبت پور گاؤں کے قریب بی جے پی سمیت دو افراد کا قتل کر دیا گیا تھا۔

Intro:Triple murdered court orderBody:ٹرپل قتل،مطلوب داروغہ اور پولیس کے گھر قرقی کی نوٹس چسپاں
گریٹر نوئیڈا
گریٹر نوئیڈا میں 16 نومبر 2017 کو بی جے پی رہنما شیو کمار یادو، ڈرائیور بدری ناتھ اور پرائیویٹ سیکورٹی اہلکار رئیس پال کے قتل کے معاملے میں ضلع عدالت نے مطلوبہ داروغہ امیت یادو اور سپاہی ارون یادوکے گھر قرقی کا نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔ مقررہ مدت میں مطلوبہ داروغہ اور سپاہی خود سپردگی نہیں کرتے ہیں تو ان کے گھروں کی قرقی کردی جائے گی۔دونوں ملزم آپس میں رشتے دار ہیں اور انہیں غیر ضمانتی وارنٹ پہلے ہی جاری کردیا گیا ہے۔معاملے کی تحقیقات ایس آئی ٹی کی ٹیم کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ بی جے پی کے رہنما اور دیگر دو کا قتل 16 نومبر2017 کو دوپہر میں ہیبت پور گاؤں کے قریب کردیا گیا تھا۔تحقیات کے بعد ان دونوں کی سازش کا پردہ فاش ہوا تھا۔Conclusion:Court ordered
Last Updated :Sep 27, 2019, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.