ETV Bharat / state

Gujarat Assembly Election 2022 وشنودت شرما آج سے گجرات میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 2:25 PM IST

وشنودت شرما آج سے گجرات میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
وشنودت شرما آج سے گجرات میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

بی جے پی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر وشنودت شرما آج گجرات میں انتخابی مہم شروع کریں گے۔ پہلے دن وہ سابرمتی اسمبلی حلقہ سے پارٹی کے امیدوار ہرشد بھائی پٹیل کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔ Vishnu Dutt Sharma Visit Gujarat

بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ وشنودت شرما آج سے گجرات میں انتخابی مہم شروع کریں گے۔ آج پہلے دن وہ سابرمتی اسمبلی حلقہ سے پارٹی کے امیدوار ہرشد بھائی پٹیل کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔ Vishnu Dutt Sharma election campaign in Gujarat

اس موقع پر مسٹر شرما نے کہا کہ گجرات میں کوئی اور نہیں صرف بی جے پی ہے۔ پارٹی تاریخی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ شرما تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ دانشوروں، سماجی کارکنوں، سینئر کارکنوں اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے لوگوں سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Assembly Elections گجرات میں پہلے مرحلے کے لیے 339 آزاد امیدوار میدان میں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.