ETV Bharat / state

CRPF man commits suicide in Budgam بڈگام میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی

author img

By

Published : Jan 20, 2022, 2:20 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گجرات سے تعلق رکھنے والے 43 بٹالین میں تعینات بھارت بھائی نامی ایک اہلکار نے بدھ کی شام کو یہاں آر ٹی سی کووڈ سینٹر کے اندر پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔ CRPF man commits suicide in Budgam

وسطی ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار نے مبینہ طورپر پھانسی لے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔ CRPF man commits suicide in Budgam

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گجرات سے تعلق رکھنے والے 43 بٹالین میں تعینات بھارت بھائی نامی ایک اہلکار نے بدھ کی شام کو یہاں آر ٹی سی کووڈ سینٹر کے اندر پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ اہلکار نے یہ انتہائی سخت قدم کیوں اُٹھایا یہ فوری طورپر معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Soldier Shoots Self to Death رام بن میں فوجی اہلکار کی خودکشی

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے واقعے کی نسبت متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے یوگا اور آر ٹ آف لیونگ کی سرگرمیاں متعارف کرانے کے باوجود بھی جموں وکشمیر میں تعینات سیکورٹی فورس اہلکاروں میں خود کشی کے رجحان میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.