ETV Bharat / state

بارہمولہ میں آتشزدگی، دو رہائشی مکان تباہ

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 7:09 PM IST

ای ٹی وی بھارت کو موصول اطلات کے مطابق بھگنا بونیار کے رہائشی زینب زوجہ الطاف حسین کے دو رہائشی مکان میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا، جس کے نتیجہ میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

بارہمولہ میں آتشزدگی، دو رہائشی مکان تباہ
بارہمولہ میں آتشزدگی، دو رہائشی مکان تباہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقہ بھگنا بونیار میں آج آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ جس میں لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔

بارہمولہ میں آتشزدگی، دو رہائشی مکان تباہ

ای ٹی وی بھارت کو موصول اطلات کے مطابق بھگنا بونیار کے رہائشی زینب زوجہ الطاف حسین کے دو رہائشی مکان میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا، جس کے نتیجہ میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام: نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیر ریاستی مزدور کو کیا ہلاک

وہیں آگ لگنے کی وجہ گیس سلنڈر کا بلاسٹ بتایا جا رہا ہے۔ راحت کی بات یہ رہی کہ کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ محکمہ فائر اینڈ کی ٹیم اور مقامی لوگوں کی کوششوں کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

مزید تفصلات کا انتظار۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.