ETV Bharat / state

IAS Officers Transferred سول انتظامیہ کے چار افسران کا تبادلہ، ڈی سی اننت ناگ تبدیل

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 8:05 PM IST

Updated : Aug 18, 2022, 9:52 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے تین آئی اے ایس اور ایک آئی آر ایس افسر کا تبادلہ کیا ہے۔ ان افسران میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا بھی شامل ہیں جنہیں اب محکمہ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن میں بطور ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ Dc Anantnag Dr Piyush Singla Transferred

three-ias-one-irs-officers-transferred-in-jk-dc-anantnag-piyush-singla-posted-as-administrative-secretary-gad
سیول انتظامیہ کے چار افسران کا تبادلہ، ڈی سی اننت ناگ تبدیل

اننت ناگ: جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے سول انتظامیہ کے تین آئی اے ایس افسران اور ایک آئی آر ایس افسر کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن کی جانب سے دو حکمنامے جاری کیے گئے ہیں۔ Three IAS One IRS Officers Transferred

ایک حکمنامہ کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کے کمشنر بھوپندر کمار کا تبادلہ کرکے محکمہ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ایڈمنسٹریٹیو سیکریٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا، ان کی جگہ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن ڈپارٹمنٹ کے سیکرٹری راہل شرما کو جموں کشمیر ٹرانسپورٹ کمشنر کا عہدہ دیا گیا ہے۔

three IAS officers transferred in jk, dc Anantnag Piyush Singla posted as administrative secretary GAD
سیول انتظامیہ کے تین آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا کو محکمہ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن میں بطور ایڈمنسٹریٹیو سکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔Dc Anantnag Dr Piyush Singla Transferred

مزید پڑھیں:

وہیں دوسرے حکم نامے کے مطابق آئی آر ایس افسر آلوک کمار جو پرنسپل سکریٹری یوتھ سروسز اور سپورٹس ڈپارٹمنٹ کو تبدیل کر کے پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ آلوک کمار اس کے علاوہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا چارج بھی سنبھالیں گے۔

Last Updated :Aug 18, 2022, 9:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.