ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: سن رائزرس حیدر آباد نے ٹاس جیتا

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 7:10 PM IST

KXIP vs SRH
KXIP vs SRH

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے 43 ویں میچ میں سن رائزرس حیدر نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی پی ایل کا 43 واں میچ سن رائزرس حیدر آباد اور کنگز الیون پنجاب کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.