ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020 : سن رائیزرس حیدر آباد نے ٹاس جیتا

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 7:01 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 22 ویں میچ میں سن رائیزرس حیدر آباد نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

KXIP vs SRH
KXIP vs SRH

آئی پی ایل کا 22 واں میچ کنگز الیون پنجاب اور سن رائیزرس حیدر آباد کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.