ETV Bharat / sports

وراٹ اور انوشکا کی ممبئی پولیس کو مالی مدد

author img

By

Published : May 10, 2020, 2:57 PM IST

وراٹ اور انوشکا کی ممبئی پولیس کو مالی مدد
وراٹ اور انوشکا کی ممبئی پولیس کو مالی مدد

وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے ممبئی پولیس کی فلاح و بہبود کے لئے پانچ پانچ روپے عطیہ کیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی اداکارہ انوشکا شرما نے ممبئی پولیس کی فلاح و بہبود کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے عطیہ کیا ہے۔

وراٹ اور انوشکا کی ممبئی پولیس کو مالی مدد
وراٹ اور انوشکا کی ممبئی پولیس کو مالی مدد

ممبئی کے پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ سنگھ نے سوشل میڈیا پر دونوں کا اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ممبئی پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے کی شراکت دینے کے لئے وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کا شکریہ۔ یہ شراکت کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ان لوگوں کی مدد کرے گی ۔

وراٹ اور انوشکا کی ممبئی پولیس کو مالی مدد
وراٹ اور انوشکا کی ممبئی پولیس کو مالی مدد

اس سے پہلے، وراٹ اور انوشکا نے كووڈ -19 کے خلاف جنگ میں پی ایم کیئر فنڈ اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی راحت فنڈ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔اگرچہ اس رقم کو دونوں نے ظاہر نہیں کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.