ETV Bharat / international

انڈونیشیا کے سماترا میں زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 3:18 PM IST

انڈونیشیا کے شہر سماترا میں پیر کے روز 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

انڈونیشیا کے سماترا میں زلزلے کے جھٹکے
انڈونیشیا کے سماترا میں زلزلے کے جھٹکے


امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔

سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 5.1447 ڈگری شمالی عرض البلد اور 94.201 ڈگری مشرقی طول البلد پر 35 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.