ETV Bharat / bharat

India Petrol Diesel Update پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Mar 12, 2023, 12:03 PM IST

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ، بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ اور ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ نے اتوار کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راحت کا سلسلہ جاری ہے۔ Petrol Diesel Prices in India

نئی دہلی: عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے درمیان آج بھی گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر برقرار رہا۔ تیل مارکیٹنگ کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر آج جاری کردہ نرخوں کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔ عالمی سطح پرامریکی کروڈ 1.27 فیصد اضافے کے ساتھ 76.68 ڈالر فی بیرل اور لندن برینٹ کروڈ کی قیمت ہفتے کے آخر میں 82.78 ڈالر فی بیرل رہیں۔

ملک کے ان شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہیں۔ بنگلورو میں پٹرول کی قیمت 101.94 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 87.89 روپے فی لیٹر، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر، کولکتہ میں پٹرول 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر، چنئی میں پٹرول کی قیمت 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94024 روپے فی لیٹر، چندی گڑھ میں پٹرول 96.20 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 84.26 روپے فی لیٹر، حیدرآباد میں 109.66 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 97.82 روپے فی لیٹر ہے۔ جے پور میں ُترول کی قیمت 109.07 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.26 روپے فی لیٹر، پٹنہ میں پٹرول کی قیمت 107.59 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.36 روپے فی لیٹر، دہرادون میں پٹرول 95.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 90.08 روپے فی لیٹر، وہیں بھوپال میں پٹرول کی قیمت 108.65 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 93.90 روپے فی لیٹر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Domestic Gas Cylinder Prices Up گذشتہ چار برس میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.