ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اننت ناگ میں 'سوشل میڈیا کا غلط استعمال' کے عنوان سے سمینار منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 15, 2024, 11:49 AM IST

اننت ناگ (جموں کشمیر) : سیو یوتھ سیو فیُوچر فاؤنڈیشن نامی ایک این جی او کی جانب سے ’’ایک ملاقات‘‘ کے موضوع پر ڈگری کالج بائز اننت ناگ میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمنار میں فاؤنڈیشن کے ممبران و عہدیداران سمیت صحافی برادری سے وابستہ افراد کے علاوہ طلبہ کی ایک بڑی تعداد موجود رہی۔ جبکہ مذہبی اسکالرز نے بھی سیمینار میں شرکت کی۔  منتظمین کے مطابق پروگرام کا مقصد ’سوشل میڈیا کا غلط استعمال، غیر اخلاقی صحافت سے سماج خاص کر نوجوانوں پر پڑنے والے برے اثرات‘ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا تھا، تاکہ عوام خاص کر نئی نسل کو نام نہاد صحافیوں، غیر اخلاقی صحافت کے بارے میں بیدار کیا جا سکے۔ معاشرے میں میڈیا کے کردار پر اظہار خیال کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بطور صحافی فرائض احسن طریقے سے ادا کرنا کتنا ضروری ہے، سوشل میڈیا پر منفی خبریں، غلط افواہیں اور دیگر غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ صحافت آج کے دور میں معمول بنتا جا رہا ہے،  مقررین نے زور دیتے ہوئے کہا کہ سماج کے ہر فرد کو مہذب اور ذمہ دارانہ طریقہ سے اپنے کام کاج اور فرائض کو انجام دینے کی کوشش کرنی چاہیے۔  اپنے تمام معمول کے کام کو ایمانداری اور دیانتداری سے ادا کرنے کی ضرورت ہے اور لوگوں کو صرف مستند ذرائع ابلاغ کی تنظیموں کی ہی پیروی کرنی چاہیے۔    منتظمہ سیو یوتھ سیو فیُوچر فاونڈیشن  مبشر ویری مذہبی اسکالر   اننت ناگ میں سیو یوتھ سیو فیُوچر فاؤنڈیشن نے کیا سمینار منعقد

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں سوشل میڈیا، غیر اخلاقی صحافت سے مرتب ہونے والے اثرات سے باخبر کرنے کی غرض ایک این جی او نے سیمنار کا انعقاد کیا۔

اننت ناگ میں ’سوشل میڈیا کا غلط استعمال‘ کے عنوان سے سمینار منعقد

اننت ناگ (جموں کشمیر) : سیو یوتھ سیو فیُوچر فاؤنڈیشن نامی ایک این جی او کی جانب سے ’’ایک ملاقات‘‘ کے موضوع پر ڈگری کالج بائز اننت ناگ میں ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمنار میں فاؤنڈیشن کے ممبران و عہدیداران سمیت صحافی برادری سے وابستہ افراد کے علاوہ طلبہ کی ایک بڑی تعداد موجود رہی۔ جب کہ مذہبی اسکالرز نے بھی سمینار میں شرکت کی۔

منتظمین کے مطابق پروگرام کا مقصد ’سوشل میڈیا کا غلط استعمال، غیر اخلاقی صحافت سے سماج خاص کر نوجوانوں پر پڑنے والے برے اثرات‘ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا تھا، تاکہ عوام خاص کر نئی نسل کو نام نہاد صحافیوں، غیر اخلاقی صحافت کے بارے میں بیدار کیا جا سکے۔ معاشرے میں میڈیا کے کردار پر اظہار خیال کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بطور صحافی فرائض احسن طریقے سے ادا کرنا کتنا ضروری ہے، سوشل میڈیا پر منفی خبریں، غلط افواہیں اور دیگر غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ صحافت آج کے دور میں معمول بنتا جا رہا ہے،

مزید پڑھیں: Conference on Social Evils: سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار نبھائے

مقررین نے زور دیتے ہوئے کہا کہ سماج کے ہر فرد کو مہذب اور ذمہ دارانہ طریقہ سے اپنے کام کاج اور فرائض کو انجام دینے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اپنے تمام معمول کے کام کو ایمانداری اور دیانتداری سے ادا کرنے کی ضرورت ہے اور لوگوں کو صرف مستند ذرائع ابلاغ کی تنظیموں کی ہی پیروی کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.