اردو

urdu

جموں سری نگر قومی شاہراہ پھنسے ٹرک ڈرائیوروں کی پریشانی

By

Published : Jan 15, 2021, 10:25 PM IST

جموں و سرینگر قومی شاہراہ کے مسلسل چھ روز سے بند رہنے کے سبب شاہراہ پر پھنسے مال بردار ٹرک ڈرائیوروں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Srinagar National Highway closed for 6th consecutive day
جموں سری نگر قومی شاہراہ پر مسلسل چھ دنوں سے بند

جموں سری نگر قومی شاہ پر مسلسل چھ دنوں سے پھنسے ڈرائیوروں کا الزام ہے کہ' انہیں ہمیشہ اس شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹرک ڈرائیوروں کے مطابق 'وہ پچلے 15 دونوں سے پھنسے ہیں۔

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر مسلسل چھ دنوں سے بند

انہون نے کہا کہ' شاہراہ بحال ہونے پر پہلے مسافر بردار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دے جاتی ہے۔ اس کے بعد آرمی کو چھوڑا جاتا ہے۔ جبکہ مال بردار گاڑیوں کو کنارے پر کھڑا کر دیا جاتا ہے ایسے میں ہیلپر کی تنخواہ، بینک کی قسط کہاں سے جمع ہو گی۔ ساتھ ہی کنبہ کی کفالت کیسے ممکن ہوگی'۔

مزید پڑھیں:محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

انہوں نے مزید کہاکہ' شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے ایک ماہ میں بمشکل دو ہی بار آنے جانے کا موقع ملتا ہے۔ ایسے میں گاڑی کے مالک و ڈرائیور ذہنی کوفت کے شکار ہو گیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details