اردو

urdu

Muharram 2022:اجمیر درگاہ کے احاطہ میں محرم کا نظارہ

By

Published : Aug 8, 2022, 2:33 PM IST

درگاہ کے نظام گیٹ پر انجمن سید زادگان کی طرف سے ایک بڑا تعزیہ لایا گیا، جسے نظام گیٹ سے چھتری گیٹ امام بارگاہ تک جلوس کی شکل میں نکالا گیا، اس دوران ہر طرف غم و اندوہ کا ماحول تھا،اور لوگ ماتم کرتے نظر آئے۔A view of Ashura in Ajmer Dargah premises

محرم
محرم

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں محرم الحرام کے پیش نظر درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے احاطہ سے گزشتہ شب بڑے تعزیہ کی سواری نکالی گئی،اس موقع پر عقیدت مندوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

محرم

A view of Ashura in Ajmer Dargah premises

درگاہ کے نظام گیٹ پر انجمن سید زادگان کی طرف سے ایک بڑا تعزیہ لایا گیا، جسے نظام گیٹ سے چھتری گیٹ امام بارگاہ تک جلوس کی شکل میں نکالا گیا، اس دوران ہر طرف غم و اندوہ کا ماحول تھا،اور لوگ ماتم کرتے نظر آئے۔

مزید پڑھیں:'راجستھان میں یوم عاشورا پر حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق عزاداری کا اہتمام ہوگا'

لنگر خانہ سے چھتری گیٹ امام بارگاہ تک تعزیہ کے جلوس کو دیکھنے کے لیے بچے بوڑھے، جوان اور خواتین گھروں کی چھتوں پر کثیر تعداد میں موجود تھے،عقیدت مندوں نے اپنی منت کی تکمیئ کے لئے تعزیہ پر نوٹ کے ہار کے علاوہ پھل،پھول ودیگر اشیا چڑھائے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details