اردو

urdu

اجمیر: کرنٹ لگنے سے گائے کی موت

By

Published : Aug 9, 2020, 7:03 AM IST

اجمیر ڈویژن کے سب سے بڑے اسپتال کے قریب ٹرانسفارمر کی کھلی کیبل کے زد میں آنے سے گائے کی موت ہوگئی۔

اجمیر: کرنٹ لگنے سے گائے کی موت
اجمیر: کرنٹ لگنے سے گائے کی موت

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع اسپتال کے مین گیٹ کے قریب ایک گائے، ٹرانسفارمر کی کھلی کیبل کو چبانے لگی جس کے بعد گائے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

اجمیر: کرنٹ لگنے سے گائے کی موت

مقامی باشندہ سنجے سینی کے مطابق محکمہ بجلی اور میونسپل کارپوریشن کی غفلت کی وجہ سے شہر بھر میں اس طرح کے حادثے پیش آتے ہیں۔
بارش کا موسم اور کھلی بجلی کے تاروں کی وجہ سے کسی نا کسی حادثہ کا سبب بن جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان: اراکین اسمبلی کے فون ٹیپ کی افواہ پھیلانے والوں کی جانچ کا حکم

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر ضلع انتظامیہ جلد ہی شہر بھر میں حادثہ والے علاقوں کی دیکھ بھال نہیں کرتا ہے تو پھر آئے دن اسی طرح کے واقعات دیکھنے کو ملیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details