اردو

urdu

Poonch Road Accident پونچھ میں سڑک حادثہ، 15 افراد زخمی

By

Published : Sep 2, 2022, 10:51 AM IST

پونچھ کے گاؤں دیگوار میں جمعہ کے روز ایک ٹاٹا میجک سڑک پر پلٹ گئی جس میں سوار ڈرائیور سمیت 15 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ Road accident in Poonch

پونچھ میں سڑک حادثہ، 15 افراد زخمی
پونچھ میں سڑک حادثہ، 15 افراد زخمی

جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے گاؤں دیگوار میں جمعہ کے روز ایک ٹاٹا میجک اچانک بے قابو ہوکر سڑک پر پلٹ گئی جس میں سوار ڈرائیور سمیت 16 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ جن کو علاج کے لیے راجہ سکھدیو سنگھ ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Road accident in Poonch, 15 people injured

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق پونچھ ہیڈ کوارٹر سے دیگوار کی طرف جارہی ایک ٹاٹا میجک جمعہ کے روز بے قابو ہوکر اچانک سڑک پر پلٹ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی سڑک سے سو فٹ نیچے کھیتوں میں چلی۔ جس میں سوار 16 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:

اس دوران موقع پر موجود گاؤں کے لوگوں کڑی مشقت کے بعد زخمیوں گاڑی سے نکالا اور علاج کے لیے سکھدیو سنگھ ہسپتال میں ڈاکل کرایا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details