Chhindwara Car Accident بے قابو کار پلٹی، ویڈیو وائرل

By

Published : Aug 28, 2022, 10:28 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

thumbnail

چھندواڑہ: ناگپور روڈ کے لنگا بائے پاس پر ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔ سڑک پر پانی جمع ہونے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ہے، اس حادثے کا ویڈیو بھی منظر عام پر آیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار بے قابو ہوکر کافی دور جاکر پلٹ گئی، کار جہاں پلٹی وہیں پاس میں ایک گائے بھی بندھی ہوئی تھی، خوش قسمتی سے گاڑی گائے تک نہیں پہنچ سکی۔ اس کار میں سوار تمام افراد محفوظ بتائے جارہے ہیں۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.