اردو

urdu

کشمیر: سلینڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

By

Published : Mar 14, 2019, 11:41 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے اندرکوٹ سمبل سوناواری میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے-

dead


تفصیلات کے مطابق شمالی ضلع بانڈی پورہ کے اندرکوٹ نامی علاقے میں جمعرات کی شام ایگ گھر میں گھیس سلینڈر پھٹ جانے سے ایک 80 سالہ بزرگ کی غلام محمد کی موت واقع ہوگئی ہے جس سے علاقے میں صف ماتم بچھ گیا ہے-

dead

سیلنڈر پھٹنے کے وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details