اردو

urdu

سورت: ہسپتال میں آتشزدگی، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

By

Published : Apr 26, 2021, 12:58 PM IST

سورت: ہسپتال میں آتشزدگی، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
سورت: ہسپتال میں آتشزدگی، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ()

سورت میں واقع آیوش ہسپتال میں آگ لگنے سے چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

گجرات کے سورت میں واقع آیوش ہسپتال میں گزشتہ دیر شب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، اس واقعے میں چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دیر شب سورت کے آیوش ہسپتال کے پانچوی منزلہ پر اچانک شاٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ موقع پر موجود لوگوں نے اس واقعے کی اطلاع فائر بریگیڈ کو دی، جائے وقوع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی ٹیم کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پالیا۔

واقعے میں چار لوگوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ 12 کورونا کے مریضوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details