اردو

urdu

PM Package Employees Got Relief : پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کے احکامات

By

Published : Jul 29, 2022, 11:17 AM IST

حکومت کی جانب سے پی ایم پیکیج میں کام کرنے والے پانچ ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ Five PM Package Employees Transferred to Jammu

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم
پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم

بڈگام:جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پی ایم پیکیج ملازمین نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ملازمین کے لیے یہ ایک خوش آئند قدم ہے، حکومت کو چاہیے کہ ہم سب کو جموں منتقل کریں تاکہ ہم آسانی سے کام کرسکیں۔

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم

واضح رہے کہ پی ایم پیکیج کے ایک ملازم راہل بھٹ کا قتل کردیا گیا تھا، جس کے بعد کشمیری پنڈت ہڑتال پر تھے، وہیں کشمیری پنڈتوں نے احتجاج بھی کیا تھا، انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ انہیں جموں و دیگر مقامات پر منتقل کیا جائے، وہیں کل شام 5 بجے پی ایم پیکیج کے ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Bhatt Killed: راہل بھٹ کے قتل کے خلاف پنڈِت برادری سراپا احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details