اردو

urdu

ٹوکیو اولمپک: خواتین ہاکی سیمی فائنل میں بھارت کی شکست

By

Published : Aug 4, 2021, 4:03 PM IST

Updated : Aug 4, 2021, 5:06 PM IST

Tokyo Olympic
Tokyo Olympic

سیمی فائنل مقابلے میں ارجنٹینا نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا تو وہیں اب بھارتی ٹیم کانسے کے تمغے کے لیے کھیلے گی۔

بھارتی ٹیم نے میچ کے دوسرے ہی منٹ میں گول کر کے شاندار شروعات کی تھی لیکن وہ اس برتری کو برقرار نہیں رکھ سکیں۔

بھارت کی جانب سے گُرجت کور نے پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کیا جبکہ ارجنٹینا نے دوسرے کوارٹر میں ایک اور تیسرے کوارٹر میں ایک گول کر کے 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔

Last Updated :Aug 4, 2021, 5:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details