اردو

urdu

رامبن: جل شکتی کے عارضی ملازمین نے کیا احتجاج

By

Published : Sep 30, 2021, 5:42 PM IST

محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے آج سب ڈویژن گول میں جموں و کشمیر اتنظامیہ اورمحکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

رامبن:جل شکتی کے عارضی ملازمین نے کیا احتجاج
رامبن:جل شکتی کے عارضی ملازمین نے کیا احتجاج

ضلع رامبن میں محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے سب ڈویژن گول میں حکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کررہے عارضی ملازمین نے جم کر نعرہ بازی بھی کی ہے۔

رامبن:جل شکتی کے عارضی ملازمین نے کیا احتجاج

احتجاجی ملازمین نے کہا کی جموں و کشمیر انتظامیہ نے دیگر اضلاع کے عارضی ملازمین کو تنخواہ واگزار کی، تاہم ضلع رامبن کی سب ڈویژن گول کے عاضی ملازمین کی تنخواہیں واگزار نہیں کی گئی جو صراصر ناانصافی ہے۔

مزید پڑھیں:رامبن: ڈی ڈی سی ممبر رامسو نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

ملازمین نے کہا کہ اگر تین دنوں کے اندر ان کے اجرت واگزار نہیں کی گئی تو ملازمین سب ڈویژن میں پانی کی سپلائی کو بند کرنے پر مجبور ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details