گجرات: توکتے طوفان کا اثر، پانچ منزلہ عمارت منہدم
سمندری طوفان توکتے کی وجہ سے چلنے والی تیز ہواؤں کے نتیجے میں بدھ کے روز احمد آباد کے جمال پور علاقے میں پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔ اسی وجہ سے گذشتہ روز ہی رہائشیوں کو عمارت سے نکال لیا گیا تھا اور اب تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
Last Updated : May 20, 2021, 6:40 AM IST