Hijab controversy in india: باحجاب مسلم خواتین کی نمایاں کامیابیاں۔۔۔ دیکھیں ویڈیو

By

Published : Jun 28, 2022, 8:12 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

thumbnail

آج ہم ان باحجاب خواتین کا تذکرہ کریں گے جنہوں نے حالیہ دنوں میں حجاب میں رہتے ہوئے تعلیمی، سیاسی، سماجی اور صحافتی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کی اور دنیا کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ کامیابی کا انحصار اس کے کپڑوں پر نہیں ہوتا بلکہ سخت محنت اور لگن سے کسی بھی محاذ کو سر کیا جاسکتا ہے۔ Hijab controversy in india

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.