Urdu Mushaira in Srinagar یک روزہ ارود مشاعرہ میں شبینہ آرا نے محرم کے حوالے سے اپنا کلام پیش کیا

By

Published : Jul 27, 2023, 8:53 PM IST

thumbnail

جموں وکشمیر اکیڈیمی آف آرٹ کلچرل اینڈ لنگویجز کی جانب سے جمعرات کو اکیڈیمی کے سمینار ہال میں نوجوانوں شعراء کے لئے مشاعرے کی ایک محفل آراستہ کی گئی۔مشاعرے کی تقریب میں ادب سے وابستہ افراد کے علاوہ ادب سے زوق شوق رکھنے والی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی تھیں۔اس یک روزہ مشاعرے میں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے 30 نوجوان اور ابھرتے ہوئے شعراء نے شرکت کی جن کی عمر 35 برس سے کم تھیں۔اس موقع پر نوجوان شاعرہ شبینہ آرا پٹھان نے محرم کے حوالے سے اپنا کلام وادی کے نامور ادیب کے سامنے پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.