Karan Singh On JK برطانوی راج میں جموں و کشمیر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست تھی، کرن سنگھ

By

Published : Feb 22, 2023, 11:01 PM IST

thumbnail

کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن کرن سنگھ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر جلد ہی ایک بار پھر سے ریاست بن جائے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی راج کے وقت جموں و کشمیر رقبے کے لحاظ سے ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست تھی، لیکن اب ایک یوٹی ہے۔ کرن سنگھ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ ملنا چاہیے اور اب وہاں الیکشن ہونے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تین سال سے ہوچکے ہیں اور عوامی نمائندے تبھی آگے آئیں گے جب وہاں انتخابات ہوں گے اور تب ہی جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہوں گے

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.