Bhagalpur Viral Video ٹرین کے نیچے سے ٹریک پار کر رہا تھا شخص تبھی گاڑی چل پڑی، دیکھیں ویڈیو

By

Published : Nov 11, 2022, 8:53 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:32 PM IST

thumbnail

ریاست بہار کے بھاگلپور میں ریلوے ٹریک پر کھڑی مال گاڑی کے نیچے سے ایک شخص ٹریک پار کر رہا تھا۔ تبھی گاڑی چلنے لگی۔ اس دوران شخص نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریک پر لیٹ گیا اور پھر پوری ٹرین اس شخص کے اوپر سے گزر گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ ویڈیو بھاگلپور کے کہلگاؤں ریلوے اسٹیشن کا ہے۔ Goods Train Passed Over Man in Bhagalpur

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.