سیری کلچر کسانوں کا کوکون بارزار کھولنےکا مطالبہ

By

Published : Jun 9, 2020, 8:50 PM IST

thumbnail

جموں: ادھمپور میں سیری کلچر میں کام کرنے والے کسانوں نے کوکون(کویا) نیلامی کا بازار کھولنے کا مطالبہ کیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ' علاقے کی خواتین اس صعنت سے وابستہ ہیں۔ ۔ خواتین اپنے گھر کے اخراجات کوکون بیچ کر ہی پورا کرتی ہیں، لیکن کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ بہت نقصان اٹھا رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.