ETV Bharat / state

Mamata Banerji on Center: ممتا بنرجی نے مرکز پر بنگال کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 8:48 PM IST

ممتا بنرجی نے مرکز پر بنگال کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا
ممتا بنرجی نے مرکز پر بنگال کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آزاد ہند فوج کے بانی Founder of the Independent Indian Army نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125ویں جنم دن کے موقع پر بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر شدید تنقید کی۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی CM Mamata Banerji نے عظیم مجاہد آزادی نیتاجی سبھاش چندر بوس Freedom Fighter Subhas Chandra Bose

کے 125 ویں جنم دن کے موقع پر مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بنگال کو نظر انداز کرنے کا الزام Accused of Neglecting Bengal لگایا ہے۔

ممتا بنرجی نے مرکز پر بنگال کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا
ممتا بنرجی نے مرکز پر بنگال کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نیتاجی سبھاش چندر بوس کا عظیم الشان مجسمے بنانے کا اعلان کرتی ہے۔ ہمیں (بنگال حکومت) کچھ کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے بی جے پی نیتاجی کے فائل کو منظر عام پر لانے کی بات کرتی تھی لیکن جیسے ہی حکومت میں آئی ویسے ہی تمام وعدے بھول گئی۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو وضاحت کرنی پڑے گی کہ آخر کیوں مغربی بنگال کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ سب برابر ہے تو پھر بنگال کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟

نیتاجی سے متعلق فائل کو منظر عام پر لانے کی بات تو دور 23 جنوری کو دیش پریم دیوس کے طور پر منانے کا بھی اعلان نہیں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.